the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جھارکھنڈ میں ہزاری باغ کی ایک عدالت نے بہار کے مشرکھ سے رکن اسمبلی اشوک سنگھ کے قتل کے22سال پرانے معاملے میں آج راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)کے سینئر لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ پربھوناتھ سنگھ سمیت تین لوگوں کو عمر قید اور 40-40ہزار



روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔اڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج سریندر شرما نے مسٹر سنگھ کے علاوہ ان کے بھائی دینا ناتھ سنگھ اور سابق مکھیا رتیش سنگھ کو یہ سزا سنائی۔عدالت نے گزشتہ 18مئی کو ان ملزمین کو رکن اسمبلی کے قتل معاملے میں قصوروار قرار دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.